مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35102
باب: بچوں کا بیان، کیا ان کے لیے عطیہ مقرر کیا جائے گا؟ اور کب ان کے لیے عطیہ مقرر ہو گا؟
في الصبيان هل يفرض لهم؟ ومتى يفرض لهم؟
حدیث نمبر: 35102
٣٥١٠٢ - قال: وقال علي: ما الصبي الذي أكل الطعام (وعض) (١) على (الكسرة) (٢) بأحق بهذا العطاء من المولود الذي يمص الثدي (٣).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : وہ بچہ جو کھانا کھاتا ہو اور روٹی کے ٹکڑے کو چباتا ہو وہ اس عطیہ کا اس نومولود سے زیادہ حقدار نہیں ہے جو پستان چوستا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (يمص).
(٢) في [أ، ب]: (السرة).
(٣) منقطع؛ إسماعيل لم يدرك عمر، وأخرجه البيهقي ٦/ ٣٤٧.