مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35029
باب: شہید کی نماز جنازہ کا بیان
ما قالوا: في الصلاة على الشهيد
حدیث نمبر: 35029
٣٥٠٢٩ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) سفيان عن جابر قال: سئل عامر أيصلى على الشهيد؟ قال: أحق من صلي عليه الشهيد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عامر رحمہ اللہ سے پوچھا گیا : کیا شہید پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : شہید زیادہ حق دار ہے کہ اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (نا).