مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35601
باب: دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
ما يكره أن يحمل إلى (أرض) العدو (فيتقوى) به
حدیث نمبر: 35601
٣٥٦٠١ - وقاله عمرو بن دينار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن دینار نے بھی یہی فرمایا ہے۔