مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35767
باب: کچھ ذمی قید ہو جائیں پھر مسلمان ان پر غالب آ جائیں
أهل الهمة يسبون ثم يظهر عليهم المسلمون
حدیث نمبر: 35767
٣٥٧٦٧ - حدثنا وكيع (١) قال: ثنا ابن عون عن غاضرة (العنبري) (٢) قال: أتينا عمر، قال ابن عون: إما قال: في نساء، وإما قال: في إماءٍ كن (يساعين) (٣) في ⦗٤٨٨⦘ الجاهلية، فأمر بأولادهم أن يُقوّموا على آبائهم وأن لا يسترقوا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت غاضرۃ العنبری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، حضرت ابن عون رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : یا تو خواتین کے متعلق فرمایا، یا لونڈیوں کے متعلق جن کے ساتھ زمانہ جاہلیت میں زنا کیا جاتا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کی اولاد کے بارے میں حکم دیا کہ ان کی قیمت ان کے باپوں پر لگائی جائے، اور ان کو غلام نہ بنایا جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (قال: حدثنا سفيان).
(٢) في [أ، ب]: (العبدي).
(٣) في [أ، ب]: (نساء عر)، وفي [هـ]: (مباعين).
(٤) مجهول؛ لجهالة غاضرة العنبري، أخرجه عبد الرزاق (١٣١٥٩ و ١٣٢٧٥)، والطحاوي في شرح المشكل ١١/ ١٦، وأبو عبيد في الأموال (٣٦٠).