مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35402
باب: ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے؟
في البراذين: ما لها؟ وكيف يقسم لها؟
حدیث نمبر: 35402
٣٥٤٠٢ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن قال: البرذون بمنزلة الفرس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ترکی النسل گھوڑا بھی حکم میں عام گھوڑوں کی طرح ہے۔