مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35421
باب: کوئی شخص کئی گھوڑے لے کر جہاد میں حاضر ہو تو کتنے گھوڑوں کو حصہ دیا جائے گا؟
في الرجل يشهد بالأفراس، لكم (يقسم) منها؟
حدیث نمبر: 35421
٣٥٤٢١ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن سليمان بن موسى قال: إن (أدرب) (١) رجل بأفراس كان لكل فرس سهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن موسیٰ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ اگر کوئی شخص کئی گھوڑے لے کر دشمن کے علاقے میں داخل ہو تو اس کے ہر ہر گھوڑے کے لیے حصہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (أددت).