مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35689
باب: مشرکین کا ہدیہ قبول کرنا
قبول هدايا المشركين
حدیث نمبر: 35689
٣٥٦٨٩ - قال ابن عون: قلت للحسن: ما الزبد؟ قال: الرفد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے عرض کیا : زبد کیا ہے ؟ انہوں نے فرمایا : رفد (عطیہ)۔