مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35607
باب: دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
ما يكره أن يحمل إلى (أرض) العدو (فيتقوى) به
حدیث نمبر: 35607
٣٥٦٠٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا هشام عن (الحسن) (١) قال: لا يبعث إلى أهل الحرب (شيء) (٢) من السلاح والكراع، ولا ما (يستعان به) (٣) على السلاح والكراع.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اہل حرب کی طرف اسلحہ یا گھوڑا نہیں بھیجیں گے، اور نہ ہی ایسی چیز بھیجیں گے جس سے اسلحہ اور گھوڑے پر مدد حاصل کی جائے۔
حواشی
(١) في [أ]: (للحسن).
(٢) في [أ، جـ]: (بشيء).
(٣) في [أ]: (مستعان به).