مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35653

باب: امان (معاہدہ) میں دھوکا کرنا

الغدر في الأمان

حدیث نمبر: 35653
٣٥٦٥٣ - حدثنا وكيع ثنا مسعر قال: سمعت قتادة يقول في قوله: ﴿كُلُّ خَتَّارٍ كَفُورٍ﴾ [لقمان: ٣٢]، قال: الذي يغدر بعهده.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ رحمہ اللہ قرآن کریم کی آیت {إِلاَّ کُلَّ خَتَّارٍ کَفُورٍ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ ہے جو عہد کو توڑے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35653
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34098»