مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35193

باب: مذہبی عقائد کے لیے بنائے گئے مکانات، جیسے مساجد (عبادت گاہوں)، کنائس (عیسائیوں کی عبادت گاہوں)، اور بيوت النار (مجوسیوں کی عبادت گاہوں) کو تباہ کرنے کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟

ما قالوا: في هدم البيع والكنائس وبيوت النار

حدیث نمبر: 35193
٣٥١٩٣ - حدثنا حفص بن غياث عن أبي بن عبد اللَّه قال: جاءنا كتاب عمر بن عبد العزيز لا تهدم بيعة ولا كنيسة ولا بيت نار صولحوا عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اُبیّ بن عبد اللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کا خط آیا کہ جن کلیساؤں، یہودی گرجا گھروں اور آتش کدوں پر مصالحت ہو چکی ہے ان کو منہدم نہیں کیا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35193
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10004، 19235، ترقيم محمد عوامة: 33654»