مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35013

باب: جن لوگوں نے شہید ہونے والے آدمی کے بارے میں یوں کہا: کیا اس کو غسل دیا جائے گا یا نہیں؟

ما قالوا: في الرجل يستشهد: يغسل أم لا؟

حدیث نمبر: 35013
٣٥٠١٣ - وقال: مسعر عن مصعب عن زيد بن (صوحان) (١) أنه قال يوم الجمل: (ادفنوني) (٢) وما أصاب الثرى من دمائنا (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مصعب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن صوحان رحمہ اللہ نے جنگ جمل والے دن ارشاد فرمایا : مجھے اور ہمارے خون میں سے جو مٹی کو لگا ہو اس کو دفنا دینا۔

حواشی
(١) في [أ]: (صوجان).
(٢) في [جـ]: (ادفنو).
(٣) منقطع؛ مصعب لا يروي عن زيد بن صوجان، وانظر: التعليق السابق عن مصعب ٣/ ٢٥٣ في الخبر رقم: [١١٣٢٠].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35013
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35013، ترقيم محمد عوامة ---)