مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35407

باب: ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے؟

في البراذين: ما لها؟ وكيف يقسم لها؟

حدیث نمبر: 35407
٣٥٤٠٧ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) الصباح بن ثابت البجلي قال: سمعت الشعبي يقول: إن المنذر بن (الدهر بن) (٢) (خميصة) (٣) خرج في طلب العدو، فلحقت الخيل العتاق، وتقطعت البراذين، [فأسهم للعراب سهمين وللبراذين سهمًا، ثم كتب بذلك إلى عمر فأعجبه ذلك، فجرت سنة للخيل بعد (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت منذر بن دھر بن خمیصہ دشمن کے تعاقب میں نکلے، عمدہ عربی النسل گھوڑے (دشمن تک) پہنچ گئے، اور ترکی النسل گھوڑے پیچھے رہ گئے، پس عربی گھوڑوں کے لیے دو حصے اور ترکی النسل کے لیے ایک حصہ مقرر کیا، پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اس کے متعلق لکھا، آپ نے یہ پسند کیا اور اس کے بعد گھوڑوں کے لیے یہ طریقہ جاری ہوگیا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب]: (الذعر)، وفي [جـ]: (الدهر)، وفي [هـ]: (أبي).
(٣) في [هـ]: (حمصة).
(٤) منقطع؛ الشعبي لم يدرك ذلك، أخرجه ابن قتيبة في غريب الحديث ٢/ ٣٢٥.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35407
درجۂ حدیث محدثین: إسناده منقطع
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: منقطع؛ الشعبي لم يدرك ذلك . ، ترقيم محمد عوامة: 33866»