مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34963
باب: جن لوگوں نے مرتد کی وراثت کے بارے میں یوں کہا
ما قالوا: في المرتد ما جاء في ميراثه
حدیث نمبر: 34963
٣٤٩٦٣ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن جرير بن حازم قال: كتب عمر بن عبد العزيز في ميراث المرتد لورثته من المسلمين وليس لأهل دينه شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جریر بن حازم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے مرتد کی وراثت کے بارے میں یوں خط لکھا۔ یہ اس کے مسلمان ورثاء کے لیے ہے۔ اور اس کے دین والوں کو کچھ بھی نہیں ملے گا۔