مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35786
باب: کسی شخص کے پاس اگر خیانت کی چیز پائی جائے تو اس کا حکم
الرجل يوجد عنده الغلول
حدیث نمبر: 35786
٣٥٧٨٦ - قال: وبلغني أن أبا بكر وعمر كانا يفعلانه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن شعیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما اسی طرح کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك أبا بكر وعمر.