مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35000
باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو محارب کے بارے میں اختیار ہے کہ اس کے بارے میں جو چاہے کرے
من قال: الإمام مخير في المحارب، يصنع فيه ما شاء؟
حدیث نمبر: 35000
٣٥٠٠٠ - وجويبر عن الضحاك قالوا: الإمام مخير في المحارب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جویبر رحمہ اللہ حضرت ضحاک رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں۔ ان سب حضرات نے ارشاد فرمایا : امام کو محارب کے بارے میں اختیار ہے۔