مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35420

باب: کوئی شخص کئی گھوڑے لے کر جہاد میں حاضر ہو تو کتنے گھوڑوں کو حصہ دیا جائے گا؟

في الرجل يشهد بالأفراس، لكم (يقسم) منها؟

حدیث نمبر: 35420
٣٥٤٢٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن هشام عن الحسن قال: لا سهم لأكثر من فرسين، (فإن) (١) كان مع الرجل فرسان أسهم له خمسة أسهم: أربعة لفرسيه وسهم له.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دو گھوڑوں سے زیادہ کے لیے حصہ نہیں ہے، اگر کسی کے پاس دو گھوڑے ہوں تو اس کو پانچ حصے دیئے جائیں گئے، چار حصے ا س کے گھوڑوں کے لیے اور ایک حصہ اس کے لیے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (فإذا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35420
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9315، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35401، ترقيم محمد عوامة: 33879»