مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35474
باب: جو حضرات دراھم کے ساتھ فدیہ لینے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره الفداء بالدراهم وغيرها
حدیث نمبر: 35474
٣٥٤٧٤ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس قال: قتل (قتيل) (١) يوم الخندق فغلب المسلمون المشركين على (جيفته) (٢) فقالوا: (ادفعوا) (٣) إلينا جيفته ونعطيكم عشرة آلاف (درهم) (٤)، فذكر ذلك للنبي ﷺ فقال: "لا حاجة لنا في جيفته ولا ديته، إنه خبيث الدية خبيث الجيفة" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : خندق والے دن ایک کافر مارا گیا، مسلمان اس کی لاش پر غالب آگئے، مشرکین نے مسلمانوں سے کہا کہ اس کی لاش ہمارے حوالے کردو، ہم اس کے بدلہ دس ہزار دراہم دیں گے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ہمیں اس کی لاش (مردار لاش) اور دیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے، یہ خبیث دیت اور خبیث لاش ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (قبيل)، وفي [ب]: (قيبل).
(٢) في [ب]: (خيفته).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (ارفعوا).
(٤) في [أ]: (دربهم)، وفي [ط، هـ]: (دراهم).
(٥) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه أحمد (٣٠١٣)، والترمذي (١٧١٥)، وابن عدي ٢/ ١٩٥، والخطيب في الأسماء المبهمة ٤/ ٣١٦.