مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35906

باب: خواتین کو جنگ میں لے کر جانا (خواتین کا جنگ میں شریک ہونا)

في الغزو بالنساء

حدیث نمبر: 35906
٣٥٩٠٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن العوام بن (مراجم) (١) عن خالد بن سيحان (قال: شهدت) (٢) تستر مع أبي موسى أربع نسوة أو خمس منهن أم (مجزأة) (٣) بن ثور (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خالد بن سیحان رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ چار یا پانچ خواتین تستر میں حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کے ساتھ شریک ہوئیں جن میں ام مجزاۃ بن ثور رضی اللہ عنہا بھی تھیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (مزاحم).
(٢) سقط من: [أ، ب]، وفي [هـ]: (قال: شهد).
(٣) في [أ، ب]: (محرام).
(٤) مجهول؛ لجهالة خالد بن سيحان، أخرجه أحمد كما في مسائل صالح ٢/ ٣٥٣، والبخاري في التاريخ الكبير ٣/ ١٥٣.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35906
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مجهول
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مجهول؛ لجهالة خالد بن سيحان . »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35434، 36080، ترقيم محمد عوامة: 34343»