مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35868
باب: کس دن اور کن اوقات میں سفر کرنا مستحب ہے
أي يوم يستكب أن يسافر فيه و (أي) ساعة
حدیث نمبر: 35868
٣٥٨٦٨ - حدثنا وكيع عن مهدي بن ميمون عن واصل مولى أبي عيينة أن النبي ﷺ (كان) (١) يسافر يوم الخميس (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت واصل رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جمعرات کے دن سفر فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].