مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35455
باب: جو سریہ امیر کی اجازت کے بغیر جائے اور اس کو غنیمت حاصل ہو جائے
في السرية (تخرج) بغير إذن الإمام (فتغنم)
حدیث نمبر: 35455
٣٥٤٥٥ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن إبراهيم قال: (السرية) (١) ما أصابوا أو غنموا، إن شاء الإمام نفلهم وإن شاء خمسة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سریہ اگر جہاد کیلئے نکلے اور اس کے ہاتھ جو بھی (غنیمت) آئے، امام اگر چاہے تو ان کو زائد حصہ دے دے اور اگر چاہے تو پانچواں حصہ نکال لے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (للسرية)، وقبلها بياض في: [جـ، س، ك]، وقبل في [ع]: (سرت)، وانظر: سنن سعيد بن منصور ق ١ ج ٢ ص ٣٠٠ (٢٦٨٥)، وتفسير القرطبي ٨/ ٣، والاستذكار ٥/ ٤٣.