مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35937
باب: غزوہ کیلئے لشکر روانہ کرنا اور ان کے ساتھ ملاقات کرنا اور ان کا استقبال کرنا
في تشييع الغزاة وتلقيهم
حدیث نمبر: 35937
٣٥٩٣٧ - حدثنا ابن عيينة عن بيان عن الشعبي عن قرظة قال: شيعنا عمر إلى (صرار) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قرظہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہمیں رخصت کرنے کیلئے مقام صرار تک ہمارے ساتھ آئے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (مرار).