مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34781
باب: جن لوگوں نے جانوروں کے لیے گھنٹی بجانے کے بارے میں یوں کہا
ما قالوا: في الأجراس للدواب
حدیث نمبر: 34781
٣٤٧٨١ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام الدستوائي عن قتادة عن زرارة بن أوفى عن أبي هريرة قال: الملائكة لا تصحب رفقة فيها جرس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زرارۃ بن اوفی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : ملائکہ اس جماعت کی صحبت اختیار نہیں کرتے جس کے پاس گھنٹی ہو۔