مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35605

باب: دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں

ما يكره أن يحمل إلى (أرض) العدو (فيتقوى) به

حدیث نمبر: 35605
٣٥٦٠٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن يونس عن (الحسن) (١) وابن سيرين أنهما كرها بيع السلاح في الفتنة.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فتنہ کے دنوں میں اسلحہ کی بیع کو ناپسند کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (الحسين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35605
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34051»