مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35009
باب: جن لوگوں نے شہید ہونے والے آدمی کے بارے میں یوں کہا: کیا اس کو غسل دیا جائے گا یا نہیں؟
ما قالوا: في الرجل يستشهد: يغسل أم لا؟
حدیث نمبر: 35009
٣٥٠٠٩ - حدثنا عيسى بن يونس عن إسماعيل بن أبي خالد قال: سمعت يحيى ابن (عابس) (١) يحبر قيس بن أبي حازم عن عمار بن ياسر أنه قال: ادفنوني في ثيابي فإني مخاصم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن عابس رحمہ اللہ نے حضرت قیس بن ابی حازم رحمہ اللہ کو بتایا کہ حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : تم لوگ مجھے میرے کپڑوں ہی میں دفن کرنا پس میں جھگڑالو ہوں گا۔
حواشی
(١) في [س]: (عنبس).
(٢) مجهول؛ لجهالة يحيى بن عباس، أخرجه ابن أبي عاصم في الآحاد (٢٦٩)، وابن سعد ٣/ ٢٦٢.