مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35409
باب: ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے؟
في البراذين: ما لها؟ وكيف يقسم لها؟
حدیث نمبر: 35409
٣٥٤٠٩ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن قال: (للمقرف) (١) سهم -وهو الهجين- ولصاحبه سهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مقرف گھوڑے کے لیے ایک حصہ ہے (ایسا گھوڑا جو دو نسلی ہو) اور اس کے سوار کے لیے ایک حصہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (للمعروف).