مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35564
باب: دشمن کی سر زمین پر موجود کھانے اور چارے کو استعمال کرنا
في الطعام والعلف يؤخذ منه الشيء في أرض العدو
حدیث نمبر: 35564
٣٥٥٦٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن عون عن خالد بن (الدريك) (١) عن ابن محيريز عن فضالة بن عبيد الأنصاري قال: إن قوما يريدون أن (يستزلوني) (٢) عن ديني، أما واللَّه إني لأرجو أن أموت وأنا عليه، ما كان من شيء (٣) بذهب أو فضة ففيه خمس اللَّه وسهام المسلمين (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت فضالہ بن عبید انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بیشک کچھ لوگ مجھے میرے دین سے پھسلانا چاہتے ہیں خدا کی قسم میری خواہش ہے کہ میری موت اس حال میں آئے کہ میں اسی دین پر قائم رہوں جو بھی اس میں سے سونے یا چاندی کے بدلے فروخت کرے اس پر خمس اور مسلمانوں کا حصہ لازم ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (دربك).
(٢) في [أ، ب]: (يستنزلوني).
(٣) أي: بيع.