مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35048
باب: جن لوگوں نے یوں کہا کہ جب حاکم کے پاس فتح کی خوشخبری آئے تو وہ سجدئہ شکر ادا کرے گا
ما قالوا: في الفتح يأتي فيبشر به الوالي فيسجد سجدة الشكر
حدیث نمبر: 35048
٣٥٠٤٨ - حدفنا وكيع (قال) (١): (ثنا) (٢) سفيان عن محمد بن قيس الهمداني عن شيخ لهم يكنى أبا موسى قال: شهدت عليا لما أتي (بالمخدج) (٣) سجد (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن قیس ہمدانی رحمہ اللہ اپنے ایک شیخ سے، جن کی کنیت ابو موسیٰ تھی، نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر تھا جب ان کے پاس مخدّج کو لایا گیا تھا تو آپ رضی اللہ عنہ نے سجدئہ شکر ادا کیا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (نا).
(٣) في [أ، ب]: (بالمجدع).
(٤) مجهول؛ لجهالة شيخ محمد بن قيس.