مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34847
باب: جن لوگوں نے قیدی مجوسیہ عورت سے وطی کرنے کے بارے میں یوں کہا
ما قالوا: في المجوسية (تسبى) وتوطأ
حدیث نمبر: 34847
٣٤٨٤٧ - حدثنا عيسى بن يونس (عن الأوزاعي) (١) عن الزهري سمعه يقول: (لا يقرب) (٢) المجوسية حتى تقول: لا إله إلا اللَّه فإذا قالت ذلك فهو منها إسلام.مولانا محمد اویس سرور
امام اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت زہری رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : تم مجوسیہ کے قریب مت جاؤ یہاں تک کہ وہ لا الہ الا اللہ کہہ لے۔ پس جب وہ یہ پڑھے تو اس کی جانب سے اسلام سمجھا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ].
(٢) في [هـ]: (لا نقرب).