مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35393
باب: گھوڑا سوار کو کتنا حصہ ملے گا؟
في الفارس كم يقسم له؟ من قال: ثلاثة أسهم؟
حدیث نمبر: 35393
٣٥٣٩٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا محمد بن عبد اللَّه (الشعيثي) (١) عن خالد بن معدان قال: أسهم رسول اللَّه ﷺ للفرس سهمين وللراجل سهمًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن معدان رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑے کیلئے دو اور پیادہ کیلئے ایک حصہ مقرر فرمایا۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (الشعبي).