مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35613

باب: ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا

في الغزو مع أئمة الجور

حدیث نمبر: 35613
٣٥٦١٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا حماد بن زيد عن الجعد أبي عثمان عن سليمان اليشكري عن جابر قال: قلت له: أغزو أهل الضلالة مع السلطان؟ قال: (اغُز) (١)، فإنما عليك ما حُملت وعليهم ما حُملوا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

سلیمان الیشکری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ کیا میں حاکم کے ساتھ مل کر گمراہ لوگوں سے جہاد کروں ؟ حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جہاد کرو، کیونکہ تجھ پر صرف وہی ذمہ داری ہے جو تجھ پر ڈالی گئی ہے اور ان پر وہی ہے جو ان پر ڈالی گئی ہے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، هـ]: (اغزوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35613
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34059»