مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35480
باب: جو حضرات دراھم کے ساتھ فدیہ لینے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره الفداء بالدراهم وغيرها
حدیث نمبر: 35480
٣٥٤٨٠ - قال مجاهد: والإثخان هو القتل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اثخان سے مراد قتل ہے۔