مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35840
باب: دوڑنے کا مقابلہ کرنا
السباق على الأقدام
حدیث نمبر: 35840
٣٥٨٤٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن برد عن الزهري قال: كانوا يسبقون على أقدامهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زھری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پیدل چلنے اور دوڑنے کا مقابلہ کیا کرتے تھے۔