مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35440
باب: اگر کچھ لوگ فتح کے بعد لشکر میں آئیں تو کیا ان کو حصہ ملے گا
في القوم يجيئون بعد الوقعة هل لهم شيء؟
حدیث نمبر: 35440
٣٥٤٤٠ - حدثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن مجالد عن عامر قال: كتب عمر إلى سعد يوم القادسية إني قد بعثت إليك أهل الحجاز وأهل الشام فمن أدرك منهم القتال قبل أن (ينفضوا) (١) فأسهم لهم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے قادسیہ کے دن حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو تحریر فرمایا : میں تمہارے پاس حجاز اور شام والوں کو بھیج رہا ہوں، ان میں سے جو بھی لوگوں کے منتشر ہونے سے قبل جنگ میں شریک ہوجائے اس کو غنیمت میں حصہ دینا۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (يتفقئوا).