مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35779
باب: خیانت کے متعلق جو وارد ہوا ہے
ما ذكر في الغلول
حدیث نمبر: 35779
٣٥٧٧٩ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عروة عن أبي حميد الساعدي عن النبي ﷺ بنحو منه إلا أنه قال: (عفرتي) (١) أبطيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے، البتہ اس میں بغلوں کی مٹیالی سفیدی کے الفاظ ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، هـ]: (عفرة).