مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35141

باب: سالانہ تنخواہ کا بیان اور کون اس کا وارث بنے گا؟

ما قالوا: في العطاء من كان يورثه؟

حدیث نمبر: 35141
٣٥١٤١ - حدثنا وكيع قال: ثنا قيس عن جابر عن مولى لعلي بن حسين عن علي بن حسين قال: لا بأس أن يؤخذ للميت عطاؤه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ کے آزاد کردہ غلام سے مروی ہے کہ حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : میت کے سالانہ عطیہ لینے میں کوئی حرج نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35141
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33603»