مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35488

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قیدیوں کو قتل نہیں کیا جائے گا

من كان لا يقتل الأسير وكره ذلك

حدیث نمبر: 35488
٣٥٤٨٨ - حدثنا شريك عن محمد بن إسحاق عن أبي جعفر قال: كان علي إذا أتي بأسير يوم صفين أخذ (دابته) (١) وأخذ سلاحه وأخذ عليه أن لا يعود وخلى سبيله (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ جنگ صفین کے دن جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں قیدی لایا جاتا تو آپ اس کا اسلحہ اور سواری ضبط فرما لیتے اور اس سے دوبارہ نہ لڑنے کا عہد لے کر اس کو رہا فرما دیتے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (رايته).
(٢) منقطع؛ أبو جعفر لا يروي عن علي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35488
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 40664، ترقيم محمد عوامة: 33944»