مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35804
باب: گھڑ دوڑ اور سبقت لے جانے کی بازی لگانا
باب السباق والرهان
حدیث نمبر: 35804
٣٥٨٠٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن جابر عن عامر أن عمر بن الخطاب أجرى الخيل وسبق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے گھوڑے کو دوڑایا اور ریس میں سبقت لے گئے۔