مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34885

باب: جن لوگوں نے یہودی اور نصرانی کے کھانے کے بارے میں یوں کہا

ما قالوا: طعام اليهودي والنصراني

حدیث نمبر: 34885
٣٤٨٨٥ - (و) (١) عن مغيرة عن إبراهيم: ﴿وَطَعَامُ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ حِلٌّ لَكُمْ﴾ [المائدة: ٥]، قالا: الذبائح.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابراہیم رحمہ اللہ سے قرآن کی آیت : اور جن لوگوں کو کتاب دی گئی ان کا کھانا تمہارے لیے حلال ہے۔ [المائدۃ: 5] کے بارے میں منقول ہے کہ ان دونوں حضرات نے فرمایا : اس سے مراد ذبیحے ہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 34885
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10182»