مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35923
باب: جنگ میں مکر اور دھوکا دینا
في المكر و (الخدعة) في الحرب
حدیث نمبر: 35923
٣٥٩٢٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل عن جابر عن عامر قال: الحرب خدعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جنگ خفیہ چال چلنے کا نام ہے۔