مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35587
باب: اس غلام کا بیان جس کو دشمن نے قید کر لیا پھر دوبارہ مسلمان اس پر غالب آ جائیں
في العبد يأسره (العدو)، ثم يظهر عليه (المسلمون)
حدیث نمبر: 35587
٣٥٥٨٧ - قال: وكان الحسن يقضي بذلك.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ بھی یہی فیصلہ کرتے تھے۔