مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35403
باب: ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے؟
في البراذين: ما لها؟ وكيف يقسم لها؟
حدیث نمبر: 35403
٣٥٤٠٣ - حدثنا عباد عن أشعث عن الحسن قال: لصاحب البرذون في الغنيمة سهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ترکی النسل گھوڑے کے مالک کے لیے غنیمت میں ایک حصہ ہے۔