مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35198

باب: مذہبی عقائد کے لیے بنائے گئے مکانات، جیسے مساجد (عبادت گاہوں)، کنائس (عیسائیوں کی عبادت گاہوں)، اور بيوت النار (مجوسیوں کی عبادت گاہوں) کو تباہ کرنے کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟

ما قالوا: في هدم البيع والكنائس وبيوت النار

حدیث نمبر: 35198
٣٥١٩٨ - حدثنا عفان قال: ثنا حماد بن سلمة عن حبيب بن شهيد عن محمد ابن سيرين أنه كان لا يترك لأهل فارس صنما إلا كسر، ولا نارا إلا أطفئت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حبیب بن شہید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ اہل فارس کے کسی بھی بت کو نہیں چھوڑتے تھے مگر یہ کہ اس کو توڑ دیتے۔ اور نہ ہی کسی آگ کو چھوڑتے تھے مگر یہ کہ اس کو بجھا دیا جاتا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35198
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33659»