مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35568
باب: دشمن کی سر زمین پر موجود کھانے اور چارے کو استعمال کرنا
في الطعام والعلف يؤخذ منه الشيء في أرض العدو
حدیث نمبر: 35568
٣٥٥٦٨ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: كانوا يأكلون (من) (١) الطعام في أرض الحرب ويعتلفون قبل أن يخمسوا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ لوگ جنگی زمین سے کھانا وغیرہ کھاتے اور خمس نکالنے سے قبل ہی جانوروں کو چارہ کھلاتے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].