مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35062

باب: جن حضرات کے نزدیک مشرکین سے کیا ہوا عہد پورا کیا جائے گا

ما قالوا: في العهد يوفى به للمشركين

حدیث نمبر: 35062
٣٥٠٦٢ - حدثنا أبو أسامة عن الوليد بن جميع قال: ثنا (أبو الطفيل) (١) قال: ⦗٢٨٨⦘ ثنا حذيفة بن اليمان قال: ما منعني أن أشهد بدرًا إلا أني خرجت أنا وأبي حسيلٌ، قال: فأخذنا كفار قريش فقالوا: إنكم تريدون محمدًا؟ فقلنا: ما نريده (و) (٢) ما نريد إلا المدينة، فأخذوا منا عهد اللَّه وميثاقه لننصرفن إلى المدينة ولا نقاتل معه، فأتينا رسول اللَّه ﷺ فأخبرناه الخبر فقال: "انصرفا نفي لهم و (أستعين) (٣) اللَّه عليهم" (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوالطفیل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ بن الیمان رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : مجھے غزوہ بدر میں شرکت سے نہیں روکا تھا مگر اس بات نے کہ میں اور میرے والد حسیل رضی اللہ عنہ نکلے ہوئے تھے کہ ہمیں کفار قریش نے پکڑ لیا اور کہنے لگے۔ تم لوگ محمد کے پاس جا رہے ہو۔ تو ہم نے کہا : ہم ان کے پاس نہیں جا رہے ، ہمارا تو صرف مدینہ جانے کا ارادہ ہے۔ تو انہوں نے ہم سے عہد و پیمان لیا کہ ہم مدینہ لوٹ جائیں گے اور محمد ﷺ کی معیت میں قتال نہیں کریں گے ۔ تو ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس واقعہ کی خبر دی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم دونوں واپس لوٹ جاؤ ہم ان سے بھی عہد کی وفا کریں گے۔ اور ان کے خلاف اللہ سے مدد مانگیں گے۔

حواشی
(١) في [ب]: بياض.
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٣) في [جـ]: (نستعين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35062
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ الوليد بن جميع صدوق، أخرجه مسلم (١٧٨٧)، وأحمد (٢٣٣٥٤).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ الوليد بن جميع صدوق . »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1787، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4936، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18497، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23834، 23852، والبزار فى «مسنده» برقم: 2801، 2930، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39476، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4652، 4653، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 656، 657، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3009، 3012، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8436، ترقيم محمد عوامة: 33527»