مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35724
باب: ذمیوں پر مہمان نوازی کو لازم کرنا
في أهل الذمة والنزول عليهم
حدیث نمبر: 35724
٣٥٧٢٤ - حدثنا غندر عن عمران بن (حدير) (١) عن أبي مجلز قال: حق الضيف ثلاثة أيام فما جاز ذلك فهو صدقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مہمان کا حق تین دن ہے، جو اس سے تجاوز کرے وہ صدقہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (جدير).