مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35609
باب: ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا
في الغزو مع أئمة الجور
حدیث نمبر: 35609
٣٥٦٠٩ - حدثنا حفص بن غياث عن الأعمش قال: كان أصحاب عبد اللَّه يغزون زمان الحجاج، عبد الرحمن بن يزيد وأبو سنان وأبو جحيفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ کے اصحاب نے حجاج بن یوسف کے دور میں اس کے ساتھ ملکر جہاد کیا جن میں عبدالرحمن بن یزید، ابو سنان اور ابو جحیفہ کا نام قابل ذکر ہے۔