مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35810
باب: تلوار بازی، اور تیر اندازی کا بیان
في (النضال)
حدیث نمبر: 35810
٣٥٨١٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا (الأعمش عن إبراهيم) (١) (التميمي) (٢) عن أبيه قال: رأيت حذيفة بن اليمان بالمدائن يشتد بين هدفين في قميص (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم التیمی رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا مدائن میں دو نشانوں کے درمیان دوڑ رہے ہیں، ایک قمیص میں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (إبراهيم الأعمش).
(٢) سقط من: [أ، ب، هـ].