مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35433
باب: کیا خواتین اور بچوں کے لیے غنیمت میں حصہ ہے؟
في النساء والصبيان: هل لهم من الغنيمة شيء؟
حدیث نمبر: 35433
٣٥٤٣٣ - حدثنا وكيع بن الجراح قال: ثنا محمد بن راشد عن مكحول قال: أسهم رسول اللَّه ﷺ للنساء والصبيان والخيل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خواتین بچوں اور گھوڑوں کو غنیمت میں سے حصہ دیا۔