مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35502
باب: مال غنیمت (بخشش) جنگ سے قبل ہو گا یا جنگ کے بعد؟
في النفل متى يكون قبل (الزحف) أو بعده؟
حدیث نمبر: 35502
٣٥٥٠٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا أبو العميس عن القاسم بن عبد الرحمن عن مسروق قال: إذا التقى الزحفان (أو) (١) الصفان فلا (نفلَ) (٢)، إنما هي الغنيمة، إنما النفل قبل وبعد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب دونوں لشکر آمنے سامنے آجائیں تو پھر بخشش اور عطیہ نہیں ہے، وہ تو غنیمت ہے، بخشش اور عطیہ تو اسے پہلے یا اس کے بعد ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (و).
(٢) في [ط، هـ]: (ينفل).