مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35835
باب: اونٹ پر مسابقہ کرنا
السباق على الإبل
حدیث نمبر: 35835
٣٥٨٣٥ - حدثنا حفص عن جعفر عن أبيه أن رسول اللَّه ﷺ أجرى الإبل، ولم يذكر السَبق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ کی ریس جاری فرمائی، اور (راوی نے) انعام کا ذکر نہیں کیا۔